ن لیگ کے جلسے میں شرکت پر ریٹرننگ افسر عہدے سے فارغ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
قصور میں ن لیگ کے جلسے میں شرکت کرنے پر الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افیسر رانا سجاد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا
https://twitter.com/x/status/1750898553206264259
GExw83ga-MAEb27k.jpg

GExw9-IUb-EAAD-GE.jpg
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)


ھی ھی ھی ھی ۔ اب مجا آئے گا ۔

سالا ریٹرننگ افسر ۔ مجمع کی گنتی بڑھا ریا تھا ۔

 

scolfeild

Minister (2k+ posts)
Topi drama of election commission. The whole commission is working under FA pass neutral duffers and khooni league.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

فقہ حرام لیگیہ والوں کے پاس اشوز پر بات کرنے کو ہے کچھ نہیں ہر پوسٹ میں چولیں مار رہے ہیں

نہ مہنگائی پر بات نہ اکانمی پر بات۔ پی ڈی ایم کی حکومت کو لیڈ کیا مگر اب ان کو پھر ایک اور موقع چاہیئے


ان کی یاداشت کمزور ہے شہباز شریف لندن پوری حکومت لاد کر لندن لے کر جاتا تھا اپنے بڑے بھائی سے مشورے لینے اور جو کچھ پی ڈی ایم کی حکومت میں ہوا اس میں چھوٹا بڑا بھائی دونوں ایک ساتھ تھے

اب ان حرام خوروں کو ساتواں اور آٹھواں موقع چاہیئے 1981 سے اب تک ایشئین ٹائیگر بنانے کے لیئے۔


 

Back
Top