ن لیگ کے حماتییوں کے عمران خان سے منسوب جعلی سکرین شاٹس

fakeh1i11h1.jpg

ن لیگ کے سرگرم کارکن اور عظمیٰ بخاری کے سابق اسسٹنٹ طاہر مغل نے ایک سکرین شاٹ شئیر کیا جس پر لکھا ہوا تھا کہ بانی پی ٹی آئی معافی مانگنے کے لیے تیار ھوگئے ۔۔

طاہر مغل نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی معافی مانگنے کے لیے تیار ھوگئے۔عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں کے ساتھ غیر رسمی گفتگو
https://twitter.com/x/status/1805319279325462572
اس پر ہم نیوز کے صحافی فیضان خان کاسخت ردعمل سامنے آیا اور اپنے اور ادارے سے منسوب اس خبر کو غلط قرار دیا

ان کا کہنا تھا کہ میں نے اور میرے ادارے ہم نیوز نے ایسی کوئی خبر نہیں دی۔ یہ ایک جعلی اور جھوٹی خبر ہے جو مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹویٹ کی جا رہی ہے۔ مجھ سے منسوب کر کے غلط خبر ٹویٹ کرنے پر قانونی کاروائی کا اختیار رکھتا ہوں
https://twitter.com/x/status/1805573338959319392 https://twitter.com/x/status/1805578317677904300
اسی طرح ن لیگ کے حمایتی کامیڈین نے سیاست ڈاٹ پی کے کا جعلی سکرین شاٹ شئیر کرتے ہوئے اس خبر کو غلط قراردیا
GQ8QCdXXkAAnVBK

https://twitter.com/x/status/1805674823714058748
صحافی زبیر علی خان نے اس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فیک نیوز پھیلا کر ن لیگ کا سوشل میڈیا اپنی قیادت کو پھدو لگا رہے ہیں۔۔۔ اسی طرح کے سرویز باؤ جی کو دکھا کر لندن سے بلایا گیا تھا اب باؤ جی روز ایک پٹی ہوئےسٹیج ڈرامے کی طرح ریلیز ہونے کا اعلان کرتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1805679620236177700
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

اصل میں یہ کنجر ماسی کو معافی سمجھ رہے ہیں ، حالانکہ خان نےاس پر بھی تھوک دیا تھا

Ricky Gervais Lol GIF