
گورنرپنجاب اور وزیراعلیٰ آفس کے درمیان وائس چانسلر کی تعیناتی کا معاملہ مزید سنجیدگی اختیار کرگیا۔
مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ گورنر پنجاب ،پنجاب یونیورسٹی میں اپنا وی سی لگوانا چاہتا ہے ۔جو میں نہیں ہونے دوں گی
https://twitter.com/x/status/1839257829200302314
انہوں نے مزید کہا کہ وائس چانسلرز کے معاملے میں سارا ایشو پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا ہے۔ گورنر پنجاب اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے تھے۔ میں میرٹ پر کام کررہی ہو
زیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بھی مریم نواز پر الزام لگایا اور کہا کہ گورنر پنجاب جو مرضی کرلیں جامعات میں مستقل وائس چانسلرز تعینات ہوں گے، جوپیسے دے کر وائس چانسلر لگنا چاہتا تھا ہم نے یہ ہونے نہیں دیا، گورنرکو اعتراض ہے تو ایچ ای سی قوانین میں تبدیلی لائیں۔
اس پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کا ردعمل سامنے آگیا ہے انہوں نے کہا کہ میں نے کسی کو وائس چانسلر لگانے کی سفارش نہیں کی،نہ ہی ایسی خواہش کی ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1839236036632715414
انہوں نے مزید کہا کہ جو ایسا کہہ رہا ہے وہ حلف دے کہ میں نے کسی کی سفارش کی ہو یا خواہش کی ہو۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/marymaah11h.jpg
Last edited: