واشنگٹن، پاکستانی سفارتخانے کی عمارت سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو فروخت

2%D8%B9%D9%85%D8%A8%D8%A7%D8%B3%D8%B3%DB%92%D8%A8%D8%A6%DB%8C%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86%DA%AF%D8%B3%DB%81%D9%84%D8%AF.jpg

امریکی دارالحکومت میں پاکستانی سفارت خانے کی ملکیتی عمارت کے لیے سب سے زیادہ بولی لگانے والے برخان ورلڈ انویسٹمنٹ کے شہل خان ہیں اور وہ اس بولی کے ممکنہ فاتح بھی ہوں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق خیال کیا جاتا ہے کہ شہل خان نے جائیداد کے لیے 68 لاکھ ڈالرز کی پیشکش کی تھی، برکھان ورلڈ واشنگٹن میں ہے اور ان منصوبوں میں سرمایہ کاری کرتی ہے جن کے بارے میں ان کا موٹو ہے کہ ایسے منصوبوں پر رقم خرچ کی جائے جس سے معاشرے پر مثبت اثرات مرتب ہوں۔

جبکہ اس جگہ پر ایک عبادت گاہ بنانے کے خواہشمند صیہونی گروپ نے دوسری سب سے بڑی بولی لگائی، تیسری بولی لگانے والی ایک امریکی سرمایہ کاری کمپنی تھی جو بظاہر بھارت نژاد امریکی شہریوں کو بھی ملازمت دیتی ہے۔

بولی پر عملدرآمد کا عمل شروع ہو گیا ہے جس کی تشریح اس طرح کی جا سکتی ہے کہ اب یہ عمارت سب سے زیادہ بولی لگانے والے کو ہی دی جائے گی۔ پاکستانی میڈیا کی جانب سے کیے گئے سوال کے جواب میں برخان ورلڈ کے نمائندے ڈیوین اوریگو گویرا نے بھی تصدیق کی کہ اس پراپرٹی کے لیے سب سے زیادہ بولی شہل خان نے جمع کرائی تھی۔

کمپنی کے نمائندے ڈیوین اوریگو گویرا نے جواب میں کہا کہ شہل خان اس عمارت کو امن کا مرکز بنانا چاہیں گے اور اسے امریکن یونیورسٹی کے خان انسٹی ٹیوٹ آف اکنامک سیکیورٹی اینڈ پیس سے بھی منسلک کیا جائے گا۔
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
wow I can't believe it. they sold Pakistani property which was gifted to Pakistan. Ya Allah Pakistan per Raham ker
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جی ایچ کیو بلڈنگ بیچ کر بھی پنجابی جرنیل ُاور پنجابی ججز اور اور انکے لائے ہوئے کرپٹ پنجابی حکومتی مافیا کو کھربوں ڈالر اور روپے مل سکتے ہیُ
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
Siberite Its your time to defend this. Was this building not sold by Zulfi Bukhari last year and you were dying to defend a national asset?

F you and people like you who sell their mother for pennies and penises.
 

Masud Rajaa

Siasat member
It is crucial for people to become aware of the situation before it is too late. A rogue military group has taken control of the country and is working for external powers to divide the nation and disarm its nuclear weapons. It is important for people to wake up and take action before it is too late