Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے رکن ثناء اللہ خان مستی خیل کا کل کے ممکنہ بیان کے بعد ان کے گاؤں می گھر پر سے میٹر اور ٹرانسفارمر اتارے جانے کا انکشاف۔ اراکین کا شدید احتجاج ، اجلاس منعقد کرنے سے انکار کردیا۔
کل ثناء اللہ مستی خیل نے پوچھا تھا کہ واپڈا میں جرنل کیوں ہوتا ہے، جنید اکبر خان۔ شاید وہ کسی کو اچھا نہیں لگا اس کے میٹرز ، ٹرانسفارمر اتار لئے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1912397888552071680
’’واپڈا میں جنرل کیوں ہوتا ہے‘‘، یہ پوچھنا بُرا لگ گیا، رات کو میرے گائوں کے میٹر اُکھاڑ دیئے گئے، ٹرانسفارمر بھی لے گئے، ہم پاکستان کے وفادار ہیں، بے شک میرے گھر کو گرا کر ویڈیو بھجوا دیں، ثنا اللہ خان مستی خیل
https://twitter.com/x/status/1912401687383245115 https://twitter.com/x/status/1912412157699903775 https://twitter.com/x/status/1912412157699903775 https://twitter.com/x/status/1912457546645807594
Last edited by a moderator: