ورلڈ کپ کی سب سے خطرناک ٹیم کون ہے؟ شعیب اختر نے پیشنگوئی کر دی

22worldcupkhtarnaakteam.png

لیجنڈفاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ورلڈ کپ 2023 کیلئے بھارت کو سب سے زیادہ خطرناک ٹیم قرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا کرکٹ کے تیز ترین باؤلر شعیب اختر نے اپنے تازہ ترین وی لاگ میں ورلڈ کپ 2023 کے بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشیاء کپ میں فتح کے بعد بھارت ورلڈ کپ 2023 میں باقی تمام ٹیموں کیلئے خطرہ بن گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت نے جس طرح ایشیاء کپ کا ٹائٹل جیتا اس کو کسی بھی طرح نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، میرے بالکل وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ بھارت ایشیاء کپ کے فائنل میں سری لنکا کو ایسی عبرتناک شکست دے گا، میں بھارت کو انڈر ڈاگ سمجھ رہا تھا ، مگر ان کی ایشیاء کپ میں کارکردگی نے میرے رائے بدل کررکھ دی ہے۔

راولپنڈی ایکسپریس نے کہا کہ ایشیاء کپ میں جس طرح بھارت نے فتح حاصل کی اس کے بعد یہ ٹیم نا صرف پاکستان بلکہ تمام ٹیموں کیلئے خطرہ بن گئی ہے۔

خیال رہے کہ بھارتی ٹیم نے ایشیاء کپ میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی تھی اور فائنل میں سری لنکا کو یکطرفہ میچ میں 10 وکٹوں کو شکست سے دوچار کرکے ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

No disrespect or any regional animosity but I never saw the Indian team as anything special, just over hyped. Mediocre bowling and some decent bowling. Only real talent in Indian team were Sunil Gavaskar and Tendulkar. Can't think of a single bad ass indian bowler. Just run of the mill types. From Kapil to Patan to the current stock.

P.S : Kholi is also over ratted. Just like babar, chal gaya to chaand tak nahi to shaam tak
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
I have said it few weeks ago, India is the most probable winner with Australia giving some fight, whereas, Sri Lanka and Bangladesh can be the dark horses.
 
Back
Top