وزیراعظم شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس سےبری کرنے والے جج پرنوازشات کی بارش

6shhabsahrifnawzashahtjudge.jpg

وفاقی حکومت نے رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کرنے والے جج کو ریٹائر ہوتے نوازتے ہوئے انہیں انفارمیشن کمشنر تعینات کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اعجاز حسن اعوان کو وزارت اطلاعات و نشریات کے پاکستان انفارمیشن کمیشن میں بطور انفارمیشن کمشنر تعینات کرنے کی منظوری دیدی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اعجاز حسن اعوان کی تنخواہ و مراعات ایم پی اسکیل ٹو کے برابر ہوں گی، اعجاز حسن اعوان کی بطور انفارمیشن کمشنر تعیناتی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی۔

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اس نوٹیفکیشن کو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹی کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کرنے والے جج کو انفارمیشن کمشنر تعینات کردیا گیا ہے، میں چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے مطالبہ کرتا ہوں کہ اس مس کنڈکٹ کا نوٹس لیں۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ یہ کیس دوبارہ کھلنا چاہیے اور جج کے کردار پر بھی انکوائری کی جانی چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1614220292427026432
رہنما پی ٹی آئی فرخ حبیب نے کہا کہ 16 ارب کے کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کو بری کرنے والے جج کو انفارمیشن کمشنر لگا کر نواز دیا گیا،یہ وہی مقدمہ ہے جس میں مرحوم ڈاکٹر رضوان نے تحقیقات کی تھیں اور شہباز شریف حکومت کے آتے ہی ان کی موت واقع ہوگئی تھی۔

https://twitter.com/x/status/1614230573693952001
صحافی و اینکر عامر متین نے بھی اس معاملےکی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان حکمرانوں نے ڈاکا مارا، پھر قانون بدلا اور اب سہولت کاروں کو عہدوں سے نوازا جارہا ہے، یہ ملک کیلئے خطرناک ہے ، پھر یہ سوچتے ہیں کہ ووٹ کے معاملے پر عوام کے ہاتھوں چھترول کیوں ہورہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1614219661947867136
ایڈوکیٹ اظہر صدیق نے بھی اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم کا بری کرنے والے جج کو بڑا اور فوری انعام،ریٹائر ہوتے ہی جج صاحب کو دوبارہ ملازمت دیدی گئی۔

https://twitter.com/x/status/1614202925441589248
 
Zulu76

MPA (400+ posts)

Arrest this bastard pimp of Shareefs dakoos and hang him on a Lampost in Heera Mundee. Unbelievable sick mother effer kunjur judiciary.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Blatantly obvious corruption but no one is doing anything about it. SC judges are just as corrupt so will stay silent and are waiting for the Sharifs to throw them a bone.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nooras planted their stooges and cronies in all departments over the last 30 years.This corrupt family must be kicked out from Pakistani politics forever.