وزیراعظم نے عوام کے زخموں کی مرہم پٹی کا فیصلہ واپس لے لیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

وزیراعظم شہبازشریف کا اپنے ہی فیصلے سے چند گھنٹے بعد یوٹرن۔۔ شام 6 بجے عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری دے رہے تھے اور عوام کے زخموں کی مرہم پٹی کا اعلان کررہے تھے مگر 2 گھنٹے بعد عوام کو ملنے والے ریلیف کو بلوچستان میں سڑکوں کی تعمیر پر خرچ کرنے کااعلان کردیا گیا

فارم 47 کے وزیراعظم کے جعلی دعوی

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرول کی قیمت میں کمی کی خوشخبری سنائی مگر رات کو قیمتیں برقرار رکھیں اور جواز یہ تراشا گیا کہ بلوچستان کے احساس محرومی کو دور کرنے کیلئے سڑکیں بنارہے ہیں وہاں۔۔
https://twitter.com/x/status/1912240782507221161
فیصلے کیسے ہوتے ہیں، ایک مثال: یہ 6 بجے کے آس پاس وزیراعظم پٹرول کی قیمتوں کی کمی کا عندیہ دے رہے ہیں اور 2 گھنٹے بعد وزارت خزانہ یا اور بیوروکریٹس نے انہیں اس کمی سے روک کر بلوچستان کی سٹرکوں کی تعمیر کا لٹو دکھا دیا۔ وزیراعظم اپنی بات سے پھر گئے اور عوام بڑے فائدے سے محروم۔
https://twitter.com/x/status/1912361370290372859
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
POLISHYEA TERAY TAY
 

Back
Top