وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کا ووٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی کابڑا فیصلہ

14imrananewstep.jpg

پاکستان تحریک انصاف نے 1 1 جنوری کے بعد وزیراعلی پنجاب کے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کےزیر صدارت ہونے والے اہم ترین اجلاس میں کیا گیا، اجلاس میں پنجاب سمیت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پی ٹی آئی اجلاس میں میاں اسلم اقبال، راجا بشارت، ہاشم ڈوگر، ڈاکٹر یاسمین راشد، خیال کاسترو اور سردار حسنین بہادر دریشک سمیت سینئر پارٹی قیادت اور اراکین صوبائی اسمبلی نے شرکت کی۔

اجلاس میں پنجاب کی صورتحال اور وزیراعلی کے اعتماد کا ووٹ لینے سے متعلق معاملے پر تفصیلی مشاورت کی گئی، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعلی کا اعتماد کا ووٹ 11 جنوری کے بعد عدالتی حکم کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا جائے، اعتماد کےووٹ کیلئے ہمارے اراکین کی تعداد پورے ہیں۔

اجلاس میں اس حوالے سے صوبائی وزراء کی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں، وزراء کو گروپس کی صورت میں اراکین اسمبلی سے رابطہ رکھنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ اعتماد کا ووٹ عدالتی فیصلے سے مشروط ہے، اگر عدالت نے کہا تو ضرور اعتماد کاووٹ لیں گےاور ہمیں اس کیلئے تیاری کرنی ہے، اعتماد کا ووٹ لیتے ہی ہم فوری طور پر اسمبلی تحلیل کردیں گے اور الیکشن کیلئے عوام کے پاس جائیں گے، ہمارے مونس الہیٰ سے رابطے میں ہیں، جب تک ان کی جانب سے کوئی بیان نہیں آتا ہمیں مکمل خاموشی اختیار کرنی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سازشی ٹولہ اسلام آباد کے بعد کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے بھاگنے کی بھی کوشش کررہا ہے، ہم اس امپورٹڈ ٹولے کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے،یہ جانتے ہیں کہ عوام نے انہیں مکمل طور پر مسترد کردیا ہے
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Why don’t Imran nominate CM from PTI and ask Ch to support —- If he doesn’t support his candidate then he should ask his MPAs to resign from the parliament ——- Ch ki loyalty ka test bhi ho jaye ga​

A.jokhio

Minister (2k+ posts)

rubbish
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)

Why don’t Imran nominate CM from PTI and ask Ch to support —- If he doesn’t support his candidate then he should ask his MPAs to resign from the parliament ——- Ch ki loyalty ka test bhi ho jaye ga​

good idea but in this case Ch Pervaiz will become CM candidate from PDM side - so it will be a lose for PTI
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
good idea but in this case Ch Pervaiz will become CM candidate from PDM side - so it will be a lose for PTI

Agar Ch Nooron kay liye CM candidate bunta hai —— Under the current scenario —— Ch will out of business—— Forever —— Win win situation for Imran 😜😂