وزیراعلی ہاوس کے باہر نابینا افراد کا " ووٹ کو عزت دو " ترانہ لگا کراحتجاج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعلی ہاوس کے باہر نابینا افراد ن لیگ کا ترانہ" ووٹ کو عزت دو " لگا کر کسی کو جگانے کی کوشش کررہے ہیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1842207594724675980
نابینا افراد کے احتجاج کی صورتحال
حبس اور گرمی میں سڑکوں پر سونے پر مجبور
دس روز سے دھرنا جاری پنجاب حکومت کو تاحال انکی خبر نہیں ہوئی۔

نابینا افراد کا 12 روز سے دھرنا جاری
دو نابینا افراد نے حکومت سے مایوس ہوکر پٹرول کی لیا۔ حکومت نے تاحال نابینا افراد کے مطالبات تسلیم نہ کیے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1841545653853237565
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ساری دنیا کی حکومتیں اپنے ملک کے چیلنجڈ افراد کو آؤٹ آف دا وے جا کر انکی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے قوانین بناتی ہیں اور انکا خیال کرتی ہیں لیکن ہمارے ملک کے لعنتی حکمرانوں کے نزدیک ان افراد کی نہ کوئی حیثیت ہے اور نہ ہی کوئی عزت . اول تو انکی بہبودی کے لیے بجٹ میں کوئی رقم رکھی ہی نہیں جاتی اور اگر تھوڑے بہت پیسے رکھ بھی دیں تو بےشرم سیاستدان اور بےغیرت
بیوروکریسی مل کر ڈکار جاتے ہیں
 

Back
Top