Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1854311295371317428
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور ایئرپورٹ سے خصوصی طیارے کے ذریعے جنیوا روانہ
ذرائع کے مطابق مریم نواز تبدیل شدہ پروگرام کے تحت اب لندن آنے کی بجائے سیدھا سوئٹزرلینڈ پہنچیں گی، جہاں جینیوا میں اپنا طبی معائنہ بھی کروائیں گی۔
مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف لندن سے جینیوا جا چکے ہیں، نواز شریف جینیوا میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ تقریباً چار دن گزاریں گے۔
مریم اپنے گلے کا معائنہ کرائیں گی، اپنا علاج مکمل کروانے کے بعد نواز شریف کے ہمراہ واپس لندن پہنچیں گی۔
https://twitter.com/x/status/1854448810040402128

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/qoK05WE.jpeg
Last edited by a moderator: