وزیر تعلیم پنجاب کا ذاتی خرچ پر طلباء کو دبئی کی سیر کروانے کا اعلان

wzi1h12.jpg


پنجااب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء کو ذاتی خرچ پر دبئی کی سیر کروانے کا اعلان کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے یہ اعلان پنجاب یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کے دوران کیا اور کہا کہ جو طالب علم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے انہیں ذاتی خرچے پر دبئی کی سیر کرواؤں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایسی اسپیشلائزڈ ڈگریاں متعارف کروائیں گے جن کی ڈیمانڈ زیادہ ہے اور اس مقصدکیلئے اسپیشلائزڈ آئی ٹی یونیورسٹیاں بھی قائم کی جائیں گی، ایسی ڈگریاں متعارف کروائیں گے جن کو حاصل کرنےکے بعد جاب کیلئے کوئی سفارش نہیں ڈھونڈنی پڑے گی۔

صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں ڈگری پروگرامز پر بات ہورہی ہوگی مگر پنجاب یونیورسٹی میں کپڑوں اور اٹھنے بیٹھنے کے طریقے کےجھگڑے چل رہے ہیں، ڈاکٹر محمد علی شاہ کو وائس چانسلر مقر ر کیا تو اس معاملے پر تنازعہ کیوں کھڑا کیا گیا؟ انہوں نے قائداعظم یونیورسٹی کو 600 سے 315ویں نمبر پر پہنچایا۔

رانا سکندر حیات نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف آئندہ ہفتے سے طلباء کیلئے 30ہزار اسکالرشپس متعارف کروارہی ہیں اور وہ جلد 40ہزار طلباء میں لیپ ٹاپس بھی تقسیم کریں گی۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس رانے کی شکل دیکھ کر لگتا ہے کہ پی ٹی آئی والے جھگڑا کے والد صاحب اس رانے کے گھر آتے جاتے رہے ہیں
اگر ڈی این اے ہوجائے تو جھگڑے کو رانا سکندر حیات کی صورت میں اپنا گمشدہ ناجائز پیدا شدہ حرامی بھائی مل سکتا ہے
 

Democratics

Senator (1k+ posts)
PTI EDUCATION MINISTER
1 Arab ki corruption
&
PMLN Education Minister
No salary, No TA DA
Study tour for students from OWN pocket
----------------

Khdmat hu tu ahsei
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

یہ ہے پنجاب کا وزیر تعلیم ۔۔۔ وہ ہیرا جس کی اپنی ڈگری کا کوئی پتہ نہیں کہاں سے اور کس مضمون میں کی ہے


تجربہ کار ٹیم کا انمول موتی

Cracking Up Lol GIF by Rodney Dangerfield
 

Back
Top