جب تک یہ قوم کمزور بُذدل مرغیوں کی طرح دیکھتی رہے گی اور اپنی باری کا انتظار کرتی رہے گی تو کُچھ سُدھرنے نہیں والا۔
جن مُلکوں میں حالیہ تاریخ میں وجلانتی گروپس بنے ہیں اور وہ اپنے نظام کے خلاف اُٹھ کھڑے ہوئے ہیں اُن ملکوں کے حالات پاکستان سے بہت بہتر تھے۔
اس مُلک میں آئین ہے نہ قانون ہے اور نہ کسی کو بُنیادی حقوق حاصل ہیں۔
پھر یہ قوم کس مسیحیٰ کا انتظار کر رہی ہے؟؟