وہ مزدوروں کے حقوق کے لیے لڑ رہا تھا، مگر کرپٹ نظام نے اسے مایوس کر دیا۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آصف جٹ، نیسلے کے مزدور، جس نے لاہور ہائی کورٹ کے سامنے خودسوزی کی تھی، انتقال کر گیا۔ وہ مزدوروں کے حقوق کے لیے لڑ رہا تھا، مگر کرپٹ نظام نے اسے مایوس کر دیا۔ مریم نواز کی تشہیر پر کروڑوں خرچ کیے گئے، مگر اس کی موت پر مرکزی میڈیا میں ایک خبر تک نہیں آئی۔ شرمناک!

https://twitter.com/x/status/1895404741854904507 https://twitter.com/x/status/1895782616667996240 https://twitter.com/x/status/1895792808126267684
 
Last edited:

Twister

MPA (400+ posts)
عوام کا خاص اب یہ کام رہ گیا ہے کے یو ٹیوب کی ریلز کی طرح واقعات اوپر نیچے کر کے فاروڈ کر کے دیکھتی ہے اور نئی واقعات کو دیکھنے کے بعد آگے بڑھ جائے اور دوسرا دیکھنے کی تمنا کرے پھر وہ دیکھ کر آگے بڑھ جائَے اور یہی سائیکل چلتا رہے ۔۔۔۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
آصف جٹ، نیسلے کے مزدور، جس نے لاہور ہائی کورٹ کے سامنے خودسوزی کی تھی، انتقال کر گیا۔ وہ مزدوروں کے حقوق کے لیے لڑ رہا تھا، مگر کرپٹ نظام نے اسے مایوس کر دیا۔ مریم نواز کی تشہیر پر کروڑوں خرچ کیے گئے، مگر اس کی موت پر مرکزی میڈیا میں ایک خبر تک نہیں آئی۔ شرمناک!

https://twitter.com/x/status/1895404741854904507
Awaam ko khud faisla kerna hai ke usse kidhar khare hona hai.

Mazloom bann ke zillat ki zindagi jeeni hai to jaise zindagi chal rahi hai, waise hee chalne dein.

Bahadur bann ke Izzat ki zindagi jeeni hai to wo sochna aur kerna peray ga, jo pehlay kabhi nahi kiya.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
عوام کا خاص اب یہ کام رہ گیا ہے کے یو ٹیوب کی ریلز کی طرح واقعات اوپر نیچے کر کے فاروڈ کر کے دیکھتی ہے اور نئی واقعات کو دیکھنے کے بعد آگے بڑھ جائے اور دوسرا دیکھنے کی تمنا کرے پھر وہ دیکھ کر آگے بڑھ جائَے اور یہی سائیکل چلتا رہے ۔۔۔۔

Very correct diagnosis and depiction of the psyche of Pakistani people.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Awaam ko khud faisla kerna hai ke usse kidhar khare hona hai.
bann ke zillat ki zindagi jeeni hai to jaise zindagi chal rahi hai, waise hee chalne dein.
Bahadur bann ke Izzat ki zindagi jeeni hai to wo sochna aur kerna peray ga, jo pehlay kabhi nahi kiya.

Paidaishi khassi.
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Fw8lPM8aUAY7Ljw.jpg

BAY SHUMAR TO THE SYSTEM.
 
Back
Top