Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وہ ڈرانے کیلئے کہتے ہیں کہ آپ نے بات نہ مانی تو آڈیو ویڈیو جاری کردیں گے، ایسی ویڈیو بنوانے کی ضرورت کیا ہے؟ رانا ثناء اللہ کا مسکراتے ہوئے فون ٹیپنگ کا دفاع
اب اگر کوئی گھر کے اندر کام کررہا ہو تو، حامد میر
کیا کام کررہا ہوگا ؟ رانا ثناء اللہ
رانا ثناء اللہ نے تو پرائیویسی اور چادر چار دیواری کا تصور ہی پامال کردیا، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1811088174556332303
رانا ثنا اللّہ نہ صرف عمر کے ایک بڑے حصے میں ہیں بلکہ ملک کے سب سے بڑے صوبے کے کئی بار وزیر قانون، وزیر داخلہ اور پاکستان کے بھی وزیر داخلہ رہے۔ ذرا انکی گفتگو اور دلائل کا معیار سنیں۔ جو شخص اس عمر میں پہنچ کر اور اتنے اہم عہدوں پر رہ کر بھی کسی بیشرم، غیر اخلاقی، غیر جمہوری اور غیر اسلامی قانون کا دفاع کر رہا ہو تو اس ملک کا پھر اللّہ ہی حافظ ہے۔ آپ سب کا جس ملک میں ہاتھ پڑتا ہے نکل جائیں کیونکہ یہ ملک افریقہ کے جنگلوں میں رہنے والے وحشی درندوں کیلئے ہی باقی رہ جائے گا۔ افسوس تو یہ ہے کہ ان رانا ثنا نے خود مشرف کے تشدد سے لیکر منشیات کے جعلی مقدمات تک کا سامنا کیا اور یہ ن لیگ کے اینٹی اسٹیبلشمنٹ دھڑے کا بھی فخر سے حصہ بنتے رہے ہیں۔ اگر ایسے لوگ بھی تمام اصول ذبح کر کے ہائبرڈ نظام کے سہولتکار بن جائیں تو پھر کیا بچا ہے اس ملک میں
https://twitter.com/x/status/1811280099544809672

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Op952Y0.jpeg