ویڈیو: مریم نواز کا بصارت سے محروم وی لاگر کیلئے نئی گاڑی کا تحفہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بصارت سے محروم وی لاگر کو نئی گاڑی تحفے میں دے دی۔

مریم نواز کی جانب سے یہ گاڑی وی لاگر حافظ محمد علی کو دی گئی ہے، ویڈیو میں مریم محمد علی سے سوال بھی کرتی ہیں کہ کیا آپ ٹھیک ہیں؟ تحفہ ملنے پر خوش ہیں؟

جواب میں وی لاگر نے کہا کہ جی میں بہت خوش ہوں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گاڑی کی چابی محمد علی کو دی اورخود دروازہ کھول کر سیٹ پر بٹھایا۔

بعدازاں انہوں نے محمد علی سے رخصت طلب کی اور کہا کہ میں بس آپ کی امانت آپ کے حوالے کرنے آئی تھی۔

Source
https://twitter.com/x/status/1853389578381525440
 
Last edited by a moderator:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
اصل میں مریم ،اور اسکے جائز اور ناجائز بچوں کو لگتا ہے کے شائد ، حکومت کو بنے رہنے میں ، ٹک ٹاک ، اور وی لاگر ، ہی کنجی ہیں اور یہی سے انکی جہالت کی ابتداء ہو جاتی ہے
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
سوال یہ ہے۔۔۔۔کہ کیا اس لوہاری نے اپنی جیب سے دی ہے۔۔۔؟۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بصارت سے محروم وی لاگر کو نئی گاڑی تحفے میں دے دی۔

مریم نواز کی جانب سے یہ گاڑی وی لاگر حافظ محمد علی کو دی گئی ہے، ویڈیو میں مریم محمد علی سے سوال بھی کرتی ہیں کہ کیا آپ ٹھیک ہیں؟ تحفہ ملنے پر خوش ہیں؟

جواب میں وی لاگر نے کہا کہ جی میں بہت خوش ہوں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گاڑی کی چابی محمد علی کو دی اورخود دروازہ کھول کر سیٹ پر بٹھایا۔

بعدازاں انہوں نے محمد علی سے رخصت طلب کی اور کہا کہ میں بس آپ کی امانت آپ کے حوالے کرنے آئی تھی۔

Source
حافظ صاحب گاڑی خود چلائیں گے یا ساتھ کوئی ڈرائیو بھی تحفے میں دیا ہے اس ڈفر رنڈی نے؟
 
ocean5

Minister (2k+ posts)
اصل میں مریم ،اور اسکے جائز اور ناجائز بچوں کو لگتا ہے کے شائد ، حکومت کو بنے رہنے میں ، ٹک ٹاک ، اور وی لاگر ، ہی کنجی ہیں اور یہی سے انکی جہالت کی ابتداء ہو جاتی ہے
bakol maryam rundee k vlog stands for VICH LUN KIS WICH RUNDEE WICH
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
And he's gonna be on the roads tomorrow. Oh well. The entire nation is being driven by blind drivers ,what's another
 
Back
Top