Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
زلنسکی سے فارغ ہونے کے بعد ٹرمپ پاکستان کی خبر لینے آ رہا ہے کیونکہ پاکستانیوں کو نہیں معلوم کہ بائیڈن کے کہنے پر جنرل باجوہ نے پاکستان کو یوکرین کی جنگ میں پھنسایا ہوا ہے ابھی اس نے پاکستان کی طرف آنا ہے اور ٹرمپ کو کوئی نہیں روک سکتا ! شمشاد احمد خان ۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1896449901682462967
https://twitter.com/x/status/1896449901682462967