
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد پاکستان کے گلوکار اور سیاستدان جواد احمد نے طنزیہ مذاق اڑانے لگے, جواد احمد نے ایکس پر ٹوئٹ کیا عمران خان کو چھ 6 گولیاں ماریں۔ سب عمران اسماعیل کے کپڑوں میں سے گزر گئیں۔ ٹرمپ کا متوقع بیان۔
https://twitter.com/x/status/1812302359717904454
جواد احمد نے مزید لکھا ڈونلڈٹرمپ پرگولی چلانےوالےکووہیں ماردیاگیاحالانکہ وہ کسی اونچی بلڈنگ پرتھا,عمران فراڈیےکےمطابق اس پرکئی لوگوں نےگولیاں چلائی تھیں اوروہ بھی بیچ مجمع میں مگرنہ گولیاں چلانےوالےکسی انسان کونظرآۓاورنہ ہی سینکڑوں موبائل کیمروں کو عمران منافق عادی جھوٹاہے۔
https://twitter.com/x/status/1812353153804746875
جواد احمد نے کہا عمران اور ٹرمپ کے زیادہ تر سپورٹر نہ صرف جاہل ہیں بلکہ جھوٹے، کرپٹ اور منافق بھی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1812364435022811270
جواد احمد نے کہا وہ کھرب پتی سرمایہ دارامریکہ میں مقبول لیڈرکیسےبنا اسےسمجھنا اسکی مقبولیت سےزیادہ اہم چیزہے۔پاکستان میں عمران بوٹ پالشیےجیسےفراڈیےمذہب فروش کوبھی ہیرو بنان ےوالوں میں جنرلوں،ججوں،امیرسیاستدانوں کےساتھ صحافی بھی شامل ہیں۔اس مکارفسادی کی نام نہادمقبولیت میں سب کاہاتھ تھااورابھی بھی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1812369052314034502
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والے شخص کی شناخت ہوگئی,امریکا کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کرنے والا مقامی شخص تھا جس کی عمر 20 سال تھی اور نام تھامس میتھیو کروکس تھا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ حملے کے وقت مشتبہ حملہ آور سے تقریباً 120 سے 150 میٹر دور تھے، حملہ آور ریلی کے مقام سے بالکل باہر عمارت کی چھت پر تھا,ٹرمپ کی ریلی میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ شخص رجسٹرڈ ریپبلکن تھا۔امریکی سیکرٹ سروس نے بتایا ہے کہ حملہ آور نے ریلی کے باہر سے ایک بلند مقام سے متعدد گولیاں چلائیں۔امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے فوراً بعد اہلکاروں نے حملہ آور کو گولی مار دی تھی۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/4trumpatatckjsdjdjd.png
Last edited: