battery low
Chief Minister (5k+ posts)
آج کے اخبارات میں چار سرکاری اشتہارات ،جن میں سے تین پنجاب حکومت اور ایک وفاقی حکومت کا ہے مریم نواز اور نواز شریف کی تصاویر کے ساتھ آدھے آدھے پیجز کے دو اشتہار بھی شامل ایک اشتہار میں شہباز شریف کی تصویر ،ٹیکس دو پاکستانیوں تاکہ میاں نواز شریف کی تصویر اخباروں میں چھپوا کر انہیں پاکستانی سیاست میں زندہ رکھا جا سکے
https://twitter.com/x/status/1898198635332223453
https://twitter.com/x/status/1898198635332223453