پارٹی تبدیل کرو،خرم دستگیرکو ہرانے والے کے گھر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
الیکشن سے پہلے اور بعد پنجاب حکومت کی پوری کوشش ہے کہ ملک میں زور زبردستی اور نواز شریف کی حرام کی دولت سے لوگوں کو ڈرایا اور خریدا جائے تاکہ لوگ احتجاج کے لیئے باہر نکلیں اور حالات خراب کر کے ملک میں مارشل لا لگوایا جائے
 

Back
Top