پاکستانیوں کے اماراتی ویزوں پر پابندی: وجوہات اور اثرات سامنے آگئے

visa.jpg

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کرنے کے حوالے سے وجوہات واضح کر دی ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق، یہ پابندی پاکستانی شہریوں کے مبینہ غیر ذمہ دارانہ رویوں اور مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث عائد کی گئی ہے۔

- احتجاج اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال: دستاویزات کے مطابق، کچھ پاکستانی شہری یو اے ای میں احتجاج کرتے اور سوشل میڈیا پر حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے پائے گئے، جس سے ملک کے امیج کو نقصان پہنچا۔
شناختی جعلسازی: تبدیل شدہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے استعمال کے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں، جو سیکیورٹی خدشات کو جنم دیتے ہیں۔
مجرمانہ سرگرمیاں: پاکستانی شہریوں کے خلاف چوری، نوسر بازی، بھیک مانگنے، جسم فروشی اور منشیات کے جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں، جو دیگر قومیتوں کے مقابلے میں زیادہ رپورٹ ہوئے ہیں۔

مقامی حکام نے ان خدشات کو پاکستانی سفیر کے ساتھ شیئر کیا اور وضاحت کی کہ یہ فیصلہ یو اے ای کی کابینہ کی منظوری کے بعد کیا گیا۔

ویزوں پر پابندی نے یو اے ای میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے درمیان بے چینی پیدا کر دی ہے۔ وہاں موجود زیادہ تر پاکستانی رہائشی قانون کے پابند اور معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، لیکن پابندی کی وجہ سے ان کے خاندانوں اور کاروباروں پر براہ راست اثر پڑ رہا ہے۔

پاکستانی سفارت خانے نے ان مسائل کو اسلام آباد تک پہنچا دیا ہے اور فوری طور پر ان شکایات کو حل کرنے پر زور دیا جا رہا ہے۔ تعمیری مذاکرات اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں تاکہ اس بحران کو جلد از جلد ختم کیا جا سکے۔

یہ معاملہ دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے، اور امید کی جا رہی ہے کہ تمام فریقین مل کر حل تلاش کریں گے۔​
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Jiss mulk ki badmaash fouj apney he shehriyoon ki be izzati karey aur unn keerey makoorey samjhey unn ki kahin bi izzat nahin hoti. Pakistan is faving worse times after 71. Napaak Yazeed fouj of Asim Yazeed destroyed our country and image.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
visa.jpg

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستانی شہریوں پر ویزا پابندی عائد کرنے کے حوالے سے وجوہات واضح کر دی ہیں۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق، یہ پابندی پاکستانی شہریوں کے مبینہ غیر ذمہ دارانہ رویوں اور مجرمانہ سرگرمیوں کے باعث عائد کی گئی ہے۔

- احتجاج اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال: دستاویزات کے مطابق، کچھ پاکستانی شہری یو اے ای میں احتجاج کرتے اور سوشل میڈیا پر حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے پائے گئے، جس سے ملک کے امیج کو نقصان پہنچا۔
شناختی جعلسازی: تبدیل شدہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے استعمال کے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں، جو سیکیورٹی خدشات کو جنم دیتے ہیں۔
مجرمانہ سرگرمیاں: پاکستانی شہریوں کے خلاف چوری، نوسر بازی، بھیک مانگنے، جسم فروشی اور منشیات کے جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات بھی عائد کیے گئے ہیں، جو دیگر قومیتوں کے مقابلے میں زیادہ رپورٹ ہوئے ہیں۔

مقامی حکام نے ان خدشات کو پاکستانی سفیر کے ساتھ شیئر کیا اور وضاحت کی کہ یہ فیصلہ یو اے ای کی کابینہ کی منظوری کے بعد کیا گیا۔

ویزوں پر پابندی نے یو اے ای میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے درمیان بے چینی پیدا کر دی ہے۔ وہاں موجود زیادہ تر پاکستانی رہائشی قانون کے پابند اور معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، لیکن پابندی کی وجہ سے ان کے خاندانوں اور کاروباروں پر براہ راست اثر پڑ رہا ہے۔

پاکستانی سفارت خانے نے ان مسائل کو اسلام آباد تک پہنچا دیا ہے اور فوری طور پر ان شکایات کو حل کرنے پر زور دیا جا رہا ہے۔ تعمیری مذاکرات اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں تاکہ اس بحران کو جلد از جلد ختم کیا جا سکے۔

یہ معاملہ دونوں ممالک کے تعلقات کے لیے اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے، اور امید کی جا رہی ہے کہ تمام فریقین مل کر حل تلاش کریں گے۔​
RajaRawal111 Islamabadiya

اس میں تو ایسا کچھ نہیں ہے، حکومتی خبر کے مطابق بھی ان کو ایسے لوگوں سے ایشو ہے جنھوں نے یو اے ای کی حکومت پر سوشل میڈیا پر تنقید کی نہ کہ عاسم یزید پر
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
RajaRawal111 Islamabadiya

اس میں تو ایسا کچھ نہیں ہے، حکومتی خبر کے مطابق بھی ان کو ایسے لوگوں سے ایشو ہے جنھوں نے یو اے ای کی حکومت پر سوشل میڈیا پر تنقید کی نہ کہ عاسم یزید پر

احتجاج اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال: دستاویزات کے مطابق، کچھ پاکستانی شہری یو اے ای میں احتجاج کرتے اور سوشل میڈیا پر حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے پائے گئے، جس سے ملک کے امیج کو نقصان پہنچا۔

Until you guys are under the spell of Pinki, you will not be able to read even the obvious

Imrandoos did misuse social media in uae, took out a protest too in favour of khan sb
 
Mocha7

Youthion ko nazar sab aata hai par mante nahi hain.
 
  • Like
Reactions: Khi

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Islamabadiya

شناختی جعلسازی: تبدیل شدہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے استعمال کے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں، جو سیکیورٹی خدشات کو جنم دیتے ہیں۔

yaar , yea tu Afghani hon ge jali Pakistanis ID aur Passport par nahin ? tu UAE ne Pakistanio paas visa kyun band kar dee ? 🤣
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Youthion ko nazar sab aata hai par mante nahi hain.

UAE govt knows that many uae based YouTubers do fake propaganda and spread fake news not just Pak related but other about other countries too,

Presence of such thankless bastards in their country threatens their own authority as well
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Islamabadiya

شناختی جعلسازی: تبدیل شدہ شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے استعمال کے متعدد کیسز سامنے آئے ہیں، جو سیکیورٹی خدشات کو جنم دیتے ہیں۔

yaar , yea tu Afghani hon ge jali Pakistanis ID aur Passport par nahin ? tu UAE ne Pakistanio paas visa kyun band kar dee ? 🤣

Afganis nain ju Gund machana tha wuh pichlay 10-20 years main macha diya,

Hamaray Pakistani bhae bhee kuch kum Nahen hain
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
احتجاج اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال: دستاویزات کے مطابق، کچھ پاکستانی شہری یو اے ای میں احتجاج کرتے اور سوشل میڈیا پر حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے پائے گئے، جس سے ملک کے امیج کو نقصان پہنچا۔

Until you guys are under the spell of Pinki, you will not be able to read even the obvious

Imrandoos did misuse social media in uae, took out a protest too in favour of khan sb
Arabs never treated Pakistanis favourably.Many years ago worked as a British expatriate in UAE Kuwait and Saudi Arabia.The reasons are simple.Pakistanis were involved in drug smuggling and many minor and major crimes.A lot of them worked as taxi drivers,lorry drivers or labourers on construction sites.Kuwait stopped issuing visas to Pakistanis many times in the past.In UAE the Indians hold good positions because they are better educated and have a better work ethic.Successive Pakistani governments failed the people of Pakistan.They neglected education.Children are not taught how to be law abiding,caring,respectful and honest citizens.The mullahs also failed to impart moral teachings.Finally no one respects beggars.If you want respect in comity of nations then root out moral and financial corruption,respect rule of law,respect human rights and above all become economically strong.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
احتجاج اور سوشل میڈیا کا غلط استعمال: دستاویزات کے مطابق، کچھ پاکستانی شہری یو اے ای میں احتجاج کرتے اور سوشل میڈیا پر حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے پائے گئے، جس سے ملک کے امیج کو نقصان پہنچا۔

Until you guys are under the spell of Pinki, you will not be able to read even the obvious

Imrandoos did misuse social media in uae, took out a protest too in favour of khan sb
اوہ بھائی یہ خبر حکومت نے دی ہے اور دوسری بات یہ کہ سوشل میڈیا یو اے ای کی حکومت کے خلاف استعمال ہوا جس سے یو اے ای کا امیج خراب ہوا

احتجاج تو شاید اپریل ۲۰۲۲ میں ہوا تھا ایک بار، اس کے بعد نہیں ہوا

اصل وجہ دوسری ہے جو کہ کرائمز میں ملوث ہونا اور جعلی ڈاکومنٹس بنانا جیسا کہ شریفوں نے بناکر نوازشریف کو اقامہ دلوایا اور انگلینڈ ڈیفالٹ کیا ٹیکس بچانے کے لئے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Afganis nain ju Gund machana tha wuh pichlay 10-20 years main macha diya,

Hamaray Pakistani bhae bhee kuch kum Nahen hain
جب شریف زرداری جیسے گند مچاتے ہیں اور ان کو بدلے میں اقتدار عوامی مینڈیٹ چوری کرکے دیا جاتا ہے تو عوام سے کیا گلہ؟؟؟

تازہ مثال دیکھ لو حسن نواز ٹیکس بچانے کی خاطر ڈیفالٹ بن بیٹھا، لیکن وہ شاید اس کی جان جلدی نہ چھوڑیں
 
Back
Top