پاکستانیو انسان ہو یا بھیڑ بکریاں؟ اگلے ایک ہفتے میں ثابت ہو جائے گا

Raja sb

Politcal Worker (100+ posts)
باہر نکلنے کے لیے ہمیں لیڈر کا کیوں انتظار ہے۔ کیا ہم کوئی بھیڑ بکریاں ہیں کہ ہمیں ہانکنے کے لیے کسی چرواہے کی ضرورت ہے؟ ابھی تک تو یہی لگتا ہے۔ ٹکٹ ہولڈرز کو تم لوگ ووٹ ان کی وجہ سے نہیں دیتے بلکہ عمران خان کی وجہ سے دیتے ہو۔ یہ آخری چانس ہے۔ اب اگر نہیں نکلے تو فوج کو یقین ہو جائے گا کہ جیسے یہ لوگ پچھلے ایک سال سے عمران خان کی گرفتاری پر بھی بڑھکیں ہی مارتے رہے اور کوئی نہیں نکلا ویسے ہی اس کے ناحق قتل پر بھی کوئی نہیں نکلے گا جیسے مصر میں مرسی کے قتل پر کوئی نہیں نکلا۔ مصر ماڈل کا پورا پلان بن چکا ہے۔ نیا ڈی جی آئی ایس آئی خنزیر ابن خنزیر ابن خنزیر ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ اس کا دادا بھی انگریز کی فوج میں افسر تھا، باپ بھی جرنیل اور یہ خود بھی جرنیل۔ یہ ندیم انجم سے بھی زیادہ ظالم ہے۔ پشتونوں کی طرح کھڑے نہیں ہو گے تو یہ خان کو بھی مار دیں گے لکھ لو۔ ریوڑ کو ضرورت ہوتی ہے کہ کوئی اسے ہانک کر اپنی منزل کی طرف لے جائے انسان تو اپنا راستہ خود بناتے ہیں۔ نکلو کسی لیڈر کے بغیر ۔
 
Last edited by a moderator:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
خان تو یوتھیوں نے جیل میں ماردیا ہے، اب کیا گھنٹا لینے کیلئے باہر نکلنا ہے۔ اب کوئی نیا لیڈر ڈھونڈو۔۔
 

bahmad

Minister (2k+ posts)
خان تو یوتھیوں نے جیل میں ماردیا ہے، اب کیا گھنٹا لینے کیلئے باہر نکلنا ہے۔ اب کوئی نیا لیڈر ڈھونڈو۔۔
Pakistan Pmln GIF by Siasat.pk
 

Back
Top