پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی آفس میں جیو نیوز چل رہا ہے

xshadow

Minister (2k+ posts)
اسطرح تو حامد میر کی باتیں بھی شیئر کی جاتی ہیں جنکا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اس پر لوگ یقین کریں بلکہ یہ دیکھیں کے دو منہ والا آج کیسے دھوکا دینے آیا ہے۔
 

Back
Top