پاکستان مریم نواز نے بنایا ہے، بچوں کا جواب

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اینکر نے سوال کیا کہ "پاکستان کس نے بنایا؟"۔ تو پوری ایک کلاس میں ایک بچے کے علاوہ ساری کلاس نے کہا کہ "پاکستان مریم نواز نے بنایا"-جب ایک بچے سے پوچھا گیا کہ پاکستان کا قومی شاعر کون ہے؟ تو اس نے جواب دیا کہ "لاہور"
https://twitter.com/x/status/1909913734216106391
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس تعلیم سے پاکستانی امید کرتے ہیں کہ چاند پر کمند ڈالیں گے پاکستانی بچے بڑے ہو کر جس چاند پر کمند ڈالتے ہیں اسکا حال یہ ہے کہ

ماں نے آواز دی کہ فرحان اوپر چھت پر کیا کر رہے ہو
امی چاند دیکھ رہا ہوں فرحان نے جواب دیا

بیٹا بہت دیر ہو گئی ہے تم بھی نیچے آجاؤ اور چاند سے بھی کہو کہ اپنے گھر چلی جائے ماں نے پکار کر کہا
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
اینکر نے سوال کیا کہ "پاکستان کس نے بنایا؟"۔ تو پوری ایک کلاس میں ایک بچے کے علاوہ ساری کلاس نے کہا کہ "پاکستان مریم نواز نے بنایا"-جب ایک بچے سے پوچھا گیا کہ پاکستان کا قومی شاعر کون ہے؟ تو اس نے جواب دیا کہ "لاہور"
https://twitter.com/x/status/190991373421610639%201
RajaRawal111 راجہ روال گندمچا کا یہ انٹرویو کس نے کردیا؟
 
Back
Top