پاکستان کو بدنام کرنے والوں کو جمہوریت سے کوئی دلچسپی نہیں ، نواز شریف

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
مری: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ عدم استحکام پیدا کرنے اور بیرون ملک پاکستان کا نام بدنام کرنے والے عناصر کو جمہوریت میں کوئی دلچسپی نہیں۔


سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی سے ملاقات میں ن لیگ کے صدر نواز شریف کا کہنا تھا کہ سات سال پہلے جن مسائل پر قابو پا لیا گیا تھا وہ پھر سنگین بحران بن چکے ہیں۔ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے مسلح افواج اور سیکورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہئیے۔

ملک کے اندر عدم استحکام پیدا کرنے اور ملک کے باہر پاکستان کو بدنام کرنے والے عناصر کو نہ جمہوریت سے کوئی دلچسپی ہے نہ عوام کے مسائل سے۔ یہ لوگ کسی بھی محاذ پر پاکستان کی کمزوری یا ناکامی کو اپنی سیاسی کامیابی خیال کرتے ہیں۔ سات سال پہلے پاکستان نے جن مسائل پر قابو پا لیا تھا آج پھر سنگین شکل اختیار کر چکے ہیں لیکن انشاءاللہ مخلص اور محنتی قیادت اِن مشکلات پر قابو پا لے گی۔

نواز شریف نے کہا کہ سات سال پہلے مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی جیسے مسائل پر قابو پا لیا تھا۔ آئی ایم ایف سے نجات حاصل کر لی گئی تھی لیکن 2018 میں ملکی تباہی و بربادی اور ہر شعبے میں زوال کا جو سلسلہ شروع ہوا اس نے عوام کے لیے سنگین مسائل پیدا کر دیے جن پر قابو پانے کے لیے بہت وقت درکار ہے۔


نواز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کی مکمل حمایت کی جانی چاہیے کیونکہ امن و امان کا گہرا تعلق سرمایہ کاری اور ترقی و خوشحالی سے ہے۔ اس سلسلے میں پارلیمنٹ کو توانا کردار ادا کرنا چاہیے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کو سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کی کارکردگی کے حوالے سے رپورٹ پیش کی۔

Source
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھگوڑا انڈیا تک سے شکایتیں کر کے بھاگتا ہے پاکستان کو نیک نام کرنے کو کبھی اس نے پاکستان میں مدد لی کسی سے؟ جب تک لندن میں چھپا ہوا تھا وہ دلا ہاراں والے کا کوٹھا تھا؟
 
Last edited:

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Cat Hairstyle GIF
Noora —-
Ha Ha Ha Lol GIF by Lucas and Friends by RV AppStudios

 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Iss mujrim gaaynday ko jamhoriyat ka naam bhi nahi layna chaiay. Yeah hamesha say he generals kay boot chaat kar hakumat may aata hay aur boot chaat kar bhaagh jata hay.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرام زادہ چور فراڈیا خنزیر زادہ امرتسر رام گلی کے چکلے والے دلے ہاراں والے کنجر گشتی سپلائر کی اولاد خنریری نسل کا کتا منی لانڈر چور فراڈیا طوائف نسل گشتی زاد کنجر اور دلے نے پاکستان کے آرمی چیف کا جہاز اغوا کرکے اپنئ بے بے کے چکلے میں انڈیا بھیجنے کا مقصد شاید اس گشتی کے ولیمے کی دعوت میں بھیجا تھا
آرمی چیف اور باقی جر نیلوں کو کونسی دعوت کیلئے اغوا کیا تھا کیا وہ اس حرام زادے امرسری چکلے والے کنجر کی بے بے کا ولیمہ کھلانے اجیت ڈیول اور مودی سے خفیہ ملاقاتیں کونسے گشتی کے بچے کی محب وطنی تھی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تجربہ کار ٹیموں کے کرتوت کھولو تو یہ خود کو پاکستان سمجھ لیتے ہیں​
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Someone should make a video of Nawaz’s past statements against Pakistan.He is such a big liar.He is changing his tune because he is the beneficiary of rigging.
 

Back
Top