پاکستان کی تباہی پر گامزن مافیا کا ایک اور کارنامہ

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
GfgntTRW8AA_FiU
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اب تو امریکہ کا ردعمل بھی آ چکا۔ امریکہ ہمارا سب سے بڑا تجارتی پارٹنر ہے اور دوسرے نمبر پر ہم یورپ یونین کو تقریبا ساڑھے پانچ ارب کے برآمدات بھیجتے ہے۔ کیونکہ وہ زیادہ تر اشیا پر زیرو ٹیکس لیتے ہیں۔ اگر یورپ یہ رعائت نہی دیتا تو ہماری پہلی ہی برآمدات تباہ ہو چکی۔ ہم اتنی مہنگی بجلی پر انڈسٹری چلا نہی سکتے۔ اور بجلی سستی کرنے کے لیے شریف اور زرداری خاندان کے دیے آئ پی پی پراجکٹس کی تفتیش ضروری ہے۔ سو ہم اس منجھدار میں پھنس چکے۔ نہ تفتیش ہو گی اور نہ بجلی سستی ہو گی اور نہ فیکٹریاں چلیں گیں۔ اس پر اگر یورپ نے یہ بھیک ختم کر دی تو ہم فارغ۔ ہم وڑ جائیں گیں۔ کیونکہ یہ صرف اک اشارہ ہے۔ یہ لوگ ائ ایم ایف کے بورڈ میں بھی بھیٹھیں ہیں۔ اگلا میسج وہاں سے ائے گا۔ انتظار کیجیے
https://twitter.com/x/status/1871298128143646726
 

Back
Top