https://twitter.com/x/status/1910590179578142773
قومی اسمبلی میں سوالات کے ایک اور تحریری جواب میں بتایاگیا کہ10 ایئرپورٹس23 سال سے غیرفعال ہیں جبکہ وہاں عملہ بدستورتعینات ہے اور انہیں ماہانہ سواکروڑ تنخواہ کی ادائیگی کی جارہی ہے ،وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا کہ 2002 سے خضدار،بنوں،پارہ چنار ، مظفر آباد ،راولا کوٹ ایئر پورٹس ، 2006سے جیوانی ایئر پورٹس ، 2004 سے اورماڑہ،سیہون شریف اورسبی جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان سے 2021تک کسی پرواز نے اڑان نہ بھری، اس دوران سیہون شریف سے صرف2010میں18مسافر پروازیں چلائی گئیں۔ دستاویزات کے مطابق ان ایئر پورٹس میں صرف ڈیرہ اسماعیل خان میں 2افسران اور24 اہلکارتعینات ہیں جبکہ بنوں میں اس وقت کوئی افسر یا عملہ موجود نہیں ۔خضدار میں صرف 6اہلکار،مظفر آباد میں 9، راولاکوٹ میں 10، پارہ چنار میں5، جیوانی میں 3، اورماڑہ میں 3، سیہون شریف میں 4، سبی میں ایک افسر تعینات ہے ۔
dunya.com.pk

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-50ہزار افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ:غیر قانونی طور پر ایران ،یورپ جانے کی کوشش کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی گئی وزیرداخلہ کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب
اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر ، نامہ نگار ،نیوز ایجنسیاں،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی میں اپنے تحریری جواب میں کہا وزارت داخلہ نے غیرقانونی طور پر ایران اور یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 50 ہزار افراد کے پاسپورٹس بلیک لسٹ کردئیے ہیں۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/DDJ4B5kV/5.png