پاک بھارت تعلقات بہتری کاکریڈٹ شریف فیملی کوجاتا ہے،بھارتی صحافی

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Volume 10 for shareefs
Hamood ur rahman for gandus of napak bojh

General Rani then and Genrral Naani now for everyone
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Two and a half years ago, the same Darendra Modi used to request Imran Khan & the world leaders not to compare him with Hitler.
But our corrupt PMLUN shameless & characterless assholes will not dare respond to him.
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
■کارگل میں ہماری فوج نے آپکی اور میری پیٹھ میں چھرا گھونپا بھارتی وزیراعظم کو یہ بات کس نے کہی؟جواب: نوازشریف■ یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کس نے نعرہ لگایاجواب: ن لیگ■پاکستان پر ممبئی حملوں کا الزام کس نے لگایا؟جواب: نواز شریف■ڈان لیکس سکینڈل کس نے کیا؟جواب: مریم نواز، نواز شریف، پرویز رشید اور طارق فاطمی نے یعنی ن لیگ■فوج ہماری ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا گئی، فوج نے آج تک ایک بھی علاقہ فتح نہیں کیا یہ 65 اور 71 کی جنگ ہارے یہ بیان کس نے دیا؟جواب: خواجہ آصف■ابھی نندن کو گرفتار کرنے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھیں یہ بیان کس نے دیا وہ بھی قومی اسمبلی میں؟جواب: ایاز صادق ن لیگ
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
FgLd_G_WYAI2obQ
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz dakoo rejected two nation theory in a speech.Sharif family should have stayed in India.It has done immense damage to Pakistan.
 

Back
Top