arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
اپنی حکومت گئی، سپریم کورٹ سائفر پر کمیشن بنائے
اپنے حامیوں کیخلاف ریاستی تحویل میں بدترین تشدد ہوا، سپریم کورٹ انکوائری کروائے
اپنا سب سے بڑا حامی صحافی کینیا میں شہید کر دیا گیا، سپریم کورٹ اس معاملہ کو دیکھے
خود اپنے پر قاتلانہ حملہ ہوا، سپریم کورٹ انصاف دے
اپنا سیاسی ورکر بدترین ریاستی تشدد کے بعد شہید کر دیا گیا تو آج پھر وہی رٹ لگا رکھی ہے کہ ہائیکورٹ کمیشن بنائے
او پاگل خان! اگر سارے کام عدالتوں نے کرنے تھے تو تو سیاست میں امب چوپنے آیا ہے؟

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
- Featured Thumbs
- https://hindupost.in/wp-content/uploads/2020/03/Imran-1.jpg