پرویز لوسر کوزیادہ تنگ نہ کریں۔ایسا نہ ہو 1000 ارب واپس لے جائیں۔اطہرکاظمی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"پرویز لوسر کو زیادہ تنگ نہ کریں۔ ایسا نہ ہو کہ غصے میں آ کر ایک ہزار ارب واپس لے جائیں۔ اسے سنجیدہ لیں۔ ویسے بیرونی ادارے جتنے زیادہ اس حکومت سے خوش ہیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ ایک دو ہزار ارب کی ویلن اس حکومت پر نہ کروا دیں"۔ اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1911888328770601160
"جیل میں عمران خان کے سامنے شہباز گل کی شکایتیں لگائی گئیں کہ یا تو اسے چپ کرایا جائے یا تحریک انصاف سے علیحدہ کیا جائے مگر خان صاحب نے شٹ اپ کال دی شکایت پر توجہ نہیں دی، خان صاحب کبھی شہبازگل کو نہیں نکالیں گے"۔اطہر کاظمی
https://twitter.com/x/status/1913321595919368663
 
Last edited by a moderator:

Back
Top