پشاور میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، منگیتر قاتلہ نکلی

1743842278845.png


پشاور کے علاقے حیات آباد میں نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا اور قاتلہ لڑکے کی منگیتر نکلی۔


پولیس کے مطابق 27 مارچ کو حیات آباد میں مقتول ابرار کی لاش برآمد ہوئی تھی جس پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا۔


پولیس نے بتایا کہ مقتول کی منگیتر اور اس کے دوست ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، مقتول ابرار اللہ کی شادی 6 اپریل کو طے تھی۔


پولیس کے مطابق لڑکی ابرار سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی، اس لیے اس نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اسے قتل کروا دیا۔
 

Back
Top