پشاور کنونشن: عمران خان کی رہائی تک منرل ایکٹ منظور نہ کرنیکا مطالبہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نوجوانوں نے بیرسٹر سیف کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا

منرل ایکٹ عمران کی رہائی تک روکا جائے اسکی منظوری نہ ہونے دی جائے۔

ہم اپنے وزیر اعلٰی علی امین اور کے پی کے ایم پی ایز سے درخواست کرتے ہیں کہ عمران خان کی رہائی تک " مینرل ایکٹ " کو منظور نا کیا جائے،

تحریک انصاف کے رہنما عرفان سلیم کا اپنے وزیر اعلی اور حکومت سے مطالبہ
https://twitter.com/x/status/1910302378563170782
نو 9 اور 10 اپریل کی رات کو جو رجیم چینج آپریشن ہوا اس کے بعد سے لے کر آج تک ملک میں ظلم کا بازار گرم ہے لیکن تحریک انصاف نے جس بہادری کے ساتھ اس ظلم کا مقابلہ کیا اس کی مثال دنیا میں نہیں ملتی، ملک عدیل اقبال کا پشاور نشتر ہال کنونشن سے خطاب
https://twitter.com/x/status/1910301893814866354 https://twitter.com/x/status/1910351571885424653
 
Last edited by a moderator:

Back
Top