پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے برقع پوش مرد گرفتار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال سے برقع پوش مرد گرفتار

صوبائی دارالحکومت پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی وارڈ سے برقع پوش مرد گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایل آر ایچ گائنی وارڈ سے برقع پوش مرد گرفتار کیا گیا ہے جو کہ موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں بھی ملوث ہے۔
https://twitter.com/x/status/1901583342421582154
 

Back
Top