پنجاب اسمبلی کی تحلیل، نوازشریف نے رانا ثناء اللہ کو لندن طلب کر لیا

20ranasnanalonodtalab.jpg

میاں محمد نوازشریف سے مشاورت کے موقع پر سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف بھی موجود ہوں گی : ذرائع

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو لندن طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بدلتی سیاسی صورتحال میں میاں محمد نوازشریف پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کر رہے ہیں۔

اسی سلسلے میں وزیر داخلہ کا اگلے 2 دنوں میں لندن جانے کا امکان ہے جہاں انہیں اہم ٹاسک دیئے جائینگے، وہ میاں محمد نوازشریف کو پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے جبکہ آئندہ کی پیشرفت کے علاوہ عدالتوں میں موجودہ مقدمات بھی زیرغور آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے مشاورت کے موقع پر سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف بھی موجود ہوں گی اور مریم نواز کی وطن واپسی کے حوالے سے بھی امور کا جائزہ لیا جائے گا، اس سے پہلے میاں محمد نوازشریف نے وزیر دفاع خواجہ آصف اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھی مشاورت کی تھی جس میں عام انتخابات جلد کروانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی تھی۔

دریں اثنا گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں وفاقی وزراء اسحاق ڈار ،رانا ثنا اللہ ،اعظم نذیر تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ ،سابق وفاقی وزیر زاہد حامد ودیگر شریک ہوئے تھے اور نگران حکومت اور صوبے میں انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیابی پر قائد ن لیگ میاں محمد نوازشریف اور سینئر نائب صدر مریم نوازشریف صوبائی قیادت سے ناراضی کا اظہار کیا گیا تھا اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طرف سے ابتدائی رپورٹ پیش کرتے ہوئے مریم نوازشریف کی فوری واپسی کی تجویز دی گئی تھی۔
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
عمرانیوں نے فیصل آباد کے گھنٹہ گھر کے اس تھرڈ کلاس تیلی کو
قاتل، قاتل کہہ کر،،،اسکی گانڈ میں اتنی ھوا بھر دی، کہ
حرامزادہ خود کو بڑا طرم خان سمجھنے لگا
آمین گنڈا پور کی ایک تھپّڑ کی مار ہے یہ حرامزادہ درباری ۔ ۔ ۔

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Aab yeh kala manhoos mouchard mulk ka 40 50k dollar barbad ker ke ganjay se milnay jaye ga. BC mulk na hogaya zaati ching chi ho gai. Jahan dil kiya kick maari aur nikal parday.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
20ranasnanalonodtalab.jpg

میاں محمد نوازشریف سے مشاورت کے موقع پر سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف بھی موجود ہوں گی : ذرائع

موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو لندن طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بدلتی سیاسی صورتحال میں میاں محمد نوازشریف پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کر رہے ہیں۔

اسی سلسلے میں وزیر داخلہ کا اگلے 2 دنوں میں لندن جانے کا امکان ہے جہاں انہیں اہم ٹاسک دیئے جائینگے، وہ میاں محمد نوازشریف کو پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد کی صورتحال کے حوالے سے اعتماد میں لیں گے جبکہ آئندہ کی پیشرفت کے علاوہ عدالتوں میں موجودہ مقدمات بھی زیرغور آنے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف سے مشاورت کے موقع پر سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف بھی موجود ہوں گی اور مریم نواز کی وطن واپسی کے حوالے سے بھی امور کا جائزہ لیا جائے گا، اس سے پہلے میاں محمد نوازشریف نے وزیر دفاع خواجہ آصف اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے بھی مشاورت کی تھی جس میں عام انتخابات جلد کروانے کے حوالے سے بات چیت ہوئی تھی۔

دریں اثنا گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنمائوں کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب کی صورتحال اور آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں وفاقی وزراء اسحاق ڈار ،رانا ثنا اللہ ،اعظم نذیر تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا اللہ تارڑ ،سابق وفاقی وزیر زاہد حامد ودیگر شریک ہوئے تھے اور نگران حکومت اور صوبے میں انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیابی پر قائد ن لیگ میاں محمد نوازشریف اور سینئر نائب صدر مریم نوازشریف صوبائی قیادت سے ناراضی کا اظہار کیا گیا تھا اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی طرف سے ابتدائی رپورٹ پیش کرتے ہوئے مریم نوازشریف کی فوری واپسی کی تجویز دی گئی تھی۔
ان بھڑووں کے بیچ میں اس بات پر کھلبلی مچ گئی ہے کہ پاکستان میں لوٹے بنانے کی فیکٹری کیوں بند ہو گئی