Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب میں احتجاج سے نمٹنے کیلئے
Riot Management Police
کے نام سے نئی پولیس بنانے کی سمری تیار۔
احتجاج کیخلاف مجوزہ پولیس میں5ہزار اہلکار اور تربیت یافتہ کتے شامل ہونگے۔
نئی پولیس کے ایڈیشنل آئی جی اورڈی آئی جی کو بلٹ پروف گاڑیاں ملیں گی۔
نئی پولیس کیلئے مزید650خصوصی گاڑیاں بھی ہونگی:ڈان رپورٹ
https://twitter.com/x/status/1877677219666936109
- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/large/2025/01/10074710d35ab8e.jpg?r=074905