Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب پولیس کے شیرجوان شادی کی تقریب میں ویلیں بانٹنے میں مصروف۔۔ ٹک ٹاکر کاشف ضمیر ڈانس کرنیوالوں پر نوٹ پھینکتے رہے اور پولیس والا نوٹوں کی گڈیاں کاشف ضمیر کو دیتا رہا۔۔کاشف ضمیر کو پولیس نے پروٹوکول دے رکھا ہے
پنجاب پولیس کو ویلیں بانٹنے پر لگا دیا گیا، مجھے آج تک سمجھ نہیں آیا کہ کاشف ضمیر کو پنجاب پولیس کا پروٹوکول کس حیثیت میں ملا ہوا ہے
قصور میں ڈانس پر پر مقدمہ درج کرکے پولیس نے لوگوں کو ذلیل کیا یہاں بھی ڈانس ہورہا اور وہی پولیس ایک جرائم پیشہ شخص کے لیے نوٹ ہاتھوں میں لیے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1911481266639188451