battery low
Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب کی چار ڈویژنز لاہور، ملتان، فیصل آباد اور گوجرانولہ میں میں 17 نومبر تک لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔ آج سے مارکیٹس رات 8 بجے بند ہوں گی۔
تمام شاپنگ مالز، دوکانیں، ریسٹورینٹس آج سے رات 8 بجے بند ہونگے۔ ریسٹورینٹس کی آوٹ ڈور ڈائننگ پر بھی پابندی عائد کردی گئی۔فارمیسز، میڈیکل اسٹورز، لیبارٹریز، بیکریوں کو استثنی ہوگا۔
https://twitter.com/x/status/1855886763278934396