Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اوورسیز پاکستانی پاکستان کے سفیر ہیں، کوئی غیرملکی آکر ہمارے لوگوں کی تعریف کرتا ہے تو ہمارا دل بڑا ہوتا ہے، اسپیکر ایاز صادق
https://twitter.com/x/status/1911685306568389113
پورا پاکستان دہری شہریت رکھ سکتا ہے لیکن ہم نہیں، ایاز صادق
قومی اسمبلی آپ کی ہے ۔ ہم دوہری شہریت نہیں رکھ سکتے باقی سب رکھ سکتے ہیں،اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنی جماعتوں سے بات کریں کہ دوہری شہریت رکھنے والوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت ہو تو اس پر ڈیبیٹ ہوسکتی ہے،اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
https://twitter.com/x/status/1911963997253062886 https://twitter.com/x/status/1912051495597441194

Last edited by a moderator: