پولیس کے امور میں مداخلت سے ادارے کی کارکردگی متاثر ہو رہی ہے، چیف جسٹس

13cj.jpg

اسلام آباد میں پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ پولیس کے امور میں سیاسی مداخلت کے سبب اس ادارے کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے۔

چیف جسٹس نے کہا ناقص تفتیش اور پیشہ ورانہ مہارت کا فقدان ملزمان کی بریت کی بڑی وجہ ہے۔ ملک میں بڑھتے جرائم اور امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منشیات، قبضہ مافیا، اسمگلنگ جرائم کی شرح میں اضافہ کی بڑی وجوہات ہیں۔ انہوں نے سیف سٹی پراجیکٹ کی طرز پر شہری اور دیہی علاقوں میں انتظامات پر بھی زور دیا۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار نے 2018 میں عوام ریاست اور عدلیہ کے بہترین مفاد میں پولیس ایکٹ میں جوہری نوعیت کی ترامیم کرنے اور سفارشات مرتب کرنے کے لیے پولیس ریفارمز کمیٹی تشکیل دی۔

اس کمیٹی میں آٹھ ریٹائرڈ آئی جی پولیس اور تمام سرونگ پولیس سربراہان شامل تھے۔ اس کمیٹی کی سربراہی کے لیے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس (ر) آصف سعید کھوسہ کو فائز کیا گیا۔ ریٹائرڈ آئی جی پولیس افسروں میں افضل شگری، سید مسعود شاہ اسد جہانگیر، ڈاکٹر شعیب سڈل، شوکت جاوید، طارق کھوسہ، افتخار احمد اور فیاض ترو شامل تھے۔

پولیس ریفارمز کمیٹی لا اینڈ جسٹس کمیشن پاکستان کی نگرانی میں کام کرتی ہے جو ایک وفاقی ادارہ ہے اور اس کا سربراہ چیف جسٹس پاکستان ہوتا ہے۔ پولیس ریفارمز کمیٹی نے عوامی شکایات کی دادرسی تفتیش کے نظام کو معیاری بنانے عوام دوست ماڈل پولیس کی تشکیل کریمنل جسٹس سسٹم کو آزاد اور شفاف بنانے پولیس کے احتساب کو موثر بنانے سیاسی مداخلت کو ختم کرنے میرٹ پر پولیس کو بھرتی کرنے کے سلسلے میں دو والیم پر مشتمل سفارشات مرتب کیں۔
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Rishwat ka koi hal hai? bataoo
aab is mai kiya
ہاں کیوں نہیں؟ اسکا ایک سیدھا سادہ حل تو یہی ہے کہ پولیس کا اپنا ایک انسداد رشوت
ڈیپارٹمنٹ ہونا چاہئیے جو صرف راشی پولیس والوں کو پکڑے..لیکن وہ کیا ہے کہ اب اگر
یہی محکمہ پولیس والوں سے ہی رشوت لے کر سب کو چھوڑنے لگے تو؟
ہاہا پولیس والا ہی پولیس والے سے رشوت کھاۓ
سب کریں موج مستی..کوئی وی نہ پھڑ یا جائے ?
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)

یہ جو تم کر رہے ہو، وہ بھی مداخلت ہی ہے۔ اپنے عدالتی چکلوں کی کارکردگی بہتر کرنے اور وہاں حرام خوری بند کرنے پر توجہ دو، جسٹس ڈرامے
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں کیوں نہیں؟ اسکا ایک سیدھا سادہ حل تو یہی ہے کہ پولیس کا اپنا ایک انسداد رشوت
ڈیپارٹمنٹ ہونا چاہئیے جو صرف راشی پولیس والوں کو پکڑے..لیکن وہ کیا ہے کہ اب اگر
یہی محکمہ پولیس والوں سے ہی رشوت لے کر سب کو چھوڑنے لگے تو؟
ہاہا پولیس والا ہی پولیس والے سے رشوت کھاۓ
سب کریں موج مستی..کوئی وی نہ پھڑ یا جائے ?
Jitnay marzi department pai department aur commission pai commission bana lou

We are @ the verge of Moral collpase

Yaha Emaandar ka Mazak

aur daku ko Salam paisah kiya jata hai

Media is kaam mai sub say bari Tawaif hai
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Jitnay marzi department pai department aur commission pai commission bana lou

We are @ the verge of Moral collpase

Yaha Emaandar ka Mazak

aur daku ko Salam paisah kiya jata hai

Media is kaam mai sub say bari Tawaif hai
اب یہ تو نہ کہو کہ رشوت کا کوئی حل ہی نہیں….اسکا حل
چین کے پاس ہے….اگر تم میں ہے ہمت تو آزما کے دیکھ لو؟
اب اس میں کیا
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ تو نہ کہو کہ رشوت کا کوئی حل ہی نہیں….اسکا حل
چین کے پاس ہے….اگر تم میں ہے ہمت تو آزما کے دیکھ لو؟
اب اس میں کیا
Jin Courts nay Sazae Maut deni hai

Pahlay in judges ko Deni paray gee ?
 
mzubair

Politcal Worker (100+ posts)
عدلیہ میں کس کی مداخلت سے عدلیہ متاثر ہوئ کہ ججز کرپٹ اور حرامی ہو گۓ
 
Back
Top