پٹواری کی اسسٹنٹ کمشنر کو جان سے مارنے کی دھمکی

Milkyway

Senator (1k+ posts)
official-patwari-office-government-responsible-land-demarcation-1500w-7713939c.jpg

راولپنڈی: پٹواری کی اسسٹنٹ کمشنر کو جان سے مارنے کی دھمکی، مقدمہ درج


تھانہ سول لائن پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر کے ریڈر محمد جمال کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا، متن کے مطابق طاہر وڑائچ پٹواری ایسوسی ایشن کا صدر ہے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق پٹواری طاہر وڑائچ نے دفتر میں داخل ہو کر گالم گلوچ کی فائل اٹھا کر پھینک دیں۔

متن کے مطابق پٹواری نے اے سی کینٹ آفس میں زبردستی داخل ہو کر نامناسب زبان استعمال کی، بدتمیزی کے دوران انہوں نے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیں۔
images

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم نے کمرہ عدالت میں داخل ہو کر کار سرکار میں مداخلت کی ہے، ساتھ ہی جیب سے آہنی مکا نکال کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
 

Milkyway

Senator (1k+ posts)
b80603ba0dece552569cd337bbafda76.jpg

یوتھیو اسی لئے کہتا ہوں پٹواریوں سے بچ کر رہو ان سے پنگا مت لو

 

Back
Top