پٹھانوں نے کہا، "پنجابی ہو، نہیں چھوڑیں گے تم کو،3 بجے سے پہلے نکلو:خدیجہ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1911109363982295081
اپنے دوست مراد مروت کی شادی پر لکی مروت جانا پڑا، جانے سے پہلے دہشت گردوں کی تازہ ویڈیوز بھیج بھیج کر لوگوں نے خوب ڈرایا، پھر جب وہاں پہنچے تو پٹھانوں نے کہا، پنجابی ہو، نہیں چھوڑیں گے تم کو، تم۳ بجے سے پہلے نکلو ، حالات خراب، خیرافرا تفری میں واپس نکلنا پڑا، اس دکھ اور افسوس کے ساتھ کے اپنے ملک کے شہرلکی میں ہم اتنے غیر محفوظ؟؟
 

Back
Top