M M_Shameer Senator (1k+ posts) Apr 28, 2024 #2 مولوی صاحب۔۔ قرآن کا ترجمہ ہوگیا ہے تو کیا اب مسلمانوں کی ذلالت کے دن ختم ہونے والے ہیں؟ اور یہودی کے اس ترجمے میں ایسی کیا نئی شے دریافت کی گئی ہے جو پچھلے چودہ سو سالوں سے مسلمانوں کو نہیں ملی۔۔۔؟
مولوی صاحب۔۔ قرآن کا ترجمہ ہوگیا ہے تو کیا اب مسلمانوں کی ذلالت کے دن ختم ہونے والے ہیں؟ اور یہودی کے اس ترجمے میں ایسی کیا نئی شے دریافت کی گئی ہے جو پچھلے چودہ سو سالوں سے مسلمانوں کو نہیں ملی۔۔۔؟