پی آئی اے کے خسارہ کو الگ کر دیا گیا اور کہا منافع ہوگیا ۔عدنان عادل

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1910199293220454530
پی آئی اے کا مجموعی طور پر 660 ارب روپے کا خسارہ ہے۔ اسے قرض سود سمیت واپس بھی کرنا ہوتا ہے۔ اس خسارہ کو الگ کر دیا گیا ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ پی آئی اے کو منافع ہوگیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1910172411573452804 اپنی نقصان میں جاتی دکان کے ساتھ ایک اور برابر والی دکان کرائے پر لے کر قرضے اور خرچے سب ادھر منتقل کر کے نقصان میں جاتی دکان پر صرف وصولیاں کریں اور شور مچا دیں کہ دکان منافع بخش ہوگئی ہے۔


 
Last edited by a moderator:

Back
Top