پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کو کس نے اٹھایا؟ ثبوت نہیں مل سکا،ایازصادق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کو کس نے اٹھایا تھا،تحقیقات کے بعد اس کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا۔اسپیکر ایاز صادق
https://twitter.com/x/status/1912093040010789049
پارلیمنٹ سے ارکان اسمبلی کو کس نے اٹھایا اس کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا، میں نے تحقیقات کروا کر جو بس میں تھا وہ ذمہ داری پوری کردی، سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
https://twitter.com/x/status/1912093052434522479
 

Back
Top