پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک بار پھر عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی رہنماؤں کو ایک بار پھر عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا

اڈیالہ جیل کے باہر عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے پولیس افسران اور اہلکاروں کے نام عمر ایوب خان نے نوٹ کرلیے

ان کالی بھیڑوں کے خلاف ضرور کاروائی کی جائے گی
https://twitter.com/x/status/1910293352341193033
پی ٹی آئی رہنمائوں کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت تاحال نہ ملی، عمر ایوب نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو خط لکھ دیا، جیل عملے کا خط وصول کرنے سے انکار، خط میں کہا گیا ہے کہ یہ توہین عدالت ہے، جیل انتظامیہ اور اڈیالہ جیل چوکی عملے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرینگے۔
https://twitter.com/x/status/1910288902339838432
آج ایک بار پھر عمران خان صاحب کے رفقأ کو ملاقات سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بنچ نے جسٹس سردار اسحاق کے آرڈز کی توہین کے کیس کو اپنے پاس لگا کر متعلقہ افراد کو بچایا تھا لیکن اب ان کے اپنے آرڈرز کو اڈیالہ کو چلانے والا کرنل اور سپرٹنڈنٹ جیل جوتے کی نوک پر رکھے ہوئے ہے
https://twitter.com/x/status/1910293454225047821
 
Last edited:

Back
Top