پی ٹی آئی کو فارم 45 کے جیتے ہوؤں کی اپنی اسمبلی بنانے کی تجویز

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا ہے کہ ایک فارم 45 والی اسمبلی قومی اسمبلی کے باہر لان میں بنائی جائے جس میں سب جیتے ہوئے لوگوں کی شرکت ہو اسکا سپیکر ہو اور پوری شیڈو کیبنٹ بنائی جائے ۔

ایک تجویز دی یے کہ ہر ہفتے میں کسی ایک دن پوری قوم کو کال دی جائے کہ وہ جہاں ہیں وہیں رک کر ایک مقرر وقت پر "ایاک نعبد و ایاک نستعین " پڑھیں ۔ اس میں لاکھوں لوگ شرکت کریں گے وہڈیوز بنیں گی اور عالمی کوریج بھی ہو جائے گی کہ ایک قوم اکٹھی ہو کر یک زبان ہو کر اپنے لیڈر کے پیچھے کھڑی ہے
https://twitter.com/x/status/1916703922988765449
 

Back
Top