Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کو کچھ پتہ نہیں ہے، کوئی جرمنی بیٹھا ہے کوئی لندن
ایک آدمی تیس تیس اکاؤنٹ چلا رہا ہے
آج جِن حالات میں ہم ہیں سوشل میڈیا کی وجہ سے ہیں، اُنہیں پاکستان کو کچھ پتہ نہیں
اُٹھتے ہیں ،صحافیوں اور لوگوں کو گالیاں دیتے ہیں،روٹی شوٹی کھاتے ہیں اور سو جاتے ہیں۔ مصیبت ہم پر آئی ہوئی ہے
فواد چوہدری
https://twitter.com/x/status/1850270933120164112