پی ٹی آئی کے پاس جے یو آئی کو دینے کے لیے کیا ہے؟ نصرت جاوید اور فواد چوہدر

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ڈبو کی طرف سے اتنے اعتماد کے ساتھ ایسی باتیں کرنا کیا ثابت کرتا ہے؟؟؟

کہ پی ٹی آئی کی کابینہ میں یہ فوجیوں کا جاسوس تھا جو اسے اب یہ خبریں (صحیح یا غلط) فیڈ کر رہے ہیں

But my hunch is..... that junta and thugs are feeding these concocted stories thru him to keep PTI away from another march and rally towards Islamabad. These are just their deception and divisionary tactics.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
فواد چوہدری کا تحریک انصاف کے
اسکا تعلق تحریک انصاف کے ساتھ بنایا جا رہا ہے ساتھ کوئی تعلق نہیں، زپردستی

جب تحریک انصاف کو دبایا جا رہا تھا فواد چوہدری فوجیوں کے بوٹ پالش کرنے میں لگا تھا

https://twitter.com/x/status/1541020011069849600
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ڈبو کی طرف سے اتنے اعتماد کے ساتھ ایسی باتیں کرنا کیا ثابت کرتا ہے؟؟؟

کہ پی ٹی آئی کی کابینہ میں یہ فوجیوں کا جاسوس تھا جو اسے اب یہ خبریں (صحیح یا غلط) فیڈ کر رہے ہیں

But my hunch is..... that junta and thugs are feeding these concocted stories thru him to keep PTI away from another march and rally towards Islamabad. These are just their deception and divisionary tactics.

جو بھی ہو، فوجی جرنیل اور انکے پالے غنڈے پاکستان کی گلیوں میں پاگلوں کیطرح گھوم رہے ہیں لیکن انہیں پی ٹی آئی کے ایم این اے اور سینیٹرز نہیں مل رہے ہیں۔ قاضی حرامی نے تو شلوار اتار کے اپنے کمرے پہ رکھ کر 63 اے کا فیصلہ بھی انکے حق میں دے دیا لیکن پی ٹی آئی اس فیصلے سے پہلے ہی اپنا ہوم ورک کر چکی تھی۔ اب قاضی اپنا فیصلہ بتی بنا کے اپنی گ میں دے دے۔

میں نے بھی کئی لکھا تھا کہ پی ٹی آئی کو خود اپنے بندے اغواء کروا کر افغانستان بھیجنے چاہیے اور انکے موبائل سیمز بند کر دینے چاہیے۔

پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے ووٹ پورے کرنے کے لیے اسوقت پی ٹی آئی نے ساری ایجنسیوں کو چکرا کے رکھ دیا تھا۔۔ اور اپنے بندے پورے کر دیئے تھے۔۔ ایجنسیوں والے سمجھتے ہیں کہ دماغ صرف انکے پاس ہوتا ہے۔۔ حالانکہ ان گدھوں کے پاس صرف غنڈے ہوتے ہیں اور اینٹیلیجنس کے الات
 
Back
Top