پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما میاں عباد فاروق کا بیٹا دنیا سے چلا گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ اس بچے کے والدین اور خاندان والوں کو صبر عطا کرے اور اس معصوم کی تکلیف کا عبرت ناک بدلہ ظالموں سے جلد از جلد لے۔ آمین
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کالا شاہ کنجر ایک گشتی کا بچہ ہے یہ زانی شرابی حرامی غدار کتی کا بچہ بہت بے گناہ معصوم پاکستانیوں کا قاتل ہے اس کالے کنجر۔ مثلی میراثی چوڑے کی ماں کو چ ۔۔
اس کنجر زانی شرابی حرامئ گشتی کے بچے سے انتقام لینا تو بنتا ہے
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
یہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔
یہی وہ خوف اور درد ہے جس کا ذکر نام نہاد حافظ اپنی تقریروں میں کرتا رہا۔ ان جرنیلوں نے مولویوں اور بے ایمان لوگوں کے ساتھ ملکر ملک کا کیا حال کردیا۔
بقول پروین شاکر
اے میری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کی
اہل کتاب نے مگر کیا تیرا حال کردیا

حضورﷺ کے ماننے والے اور اس قدر بے رحم ؟ جس نے اخلاق کے وہ اعلیٰ معیار قائم کئے کہ غیر مسلم بھی اس کے معترف ہیں۔

اس رحمت عالم ابر کرم کے یہ کیسے متوالے ہیں
وہ آگ بجھانے آیا تھا ، یہ آگ لگانے والے ہیں

وہ والی تھا مسکینوں کا ، بیواؤں اور یتیموں کا
یہ ماؤں بہنوں کے سر کی چادر کو جلانے والے ہیں

وہ جود و سخا کا شہزادہ تھا بھوک مٹانے آیا تھا
یہ بھوکوں کے ہاتھوں کی روٹی چھین کے کھانے والے ہیں

یہ زر کے پجاری بیچنے والے ہیں دین و ایمانِ وطن
اے دیس سے آنے والے بتا کس حال میں ہیں یارانِ وطن
 

Storm

MPA (400+ posts)
دنیا کا بدلہ دنیا میں لے لیا جائے تو ٹھیک ہے
باقی مذہب صرف دلاسہ ہی دیتا ہے
possible hi nahi hy duniya main theek theek badla mil jae accurate

kia badla ho ga ais bachay ki moot ka , hafiz munir ko latka do gy to badla ho gaya
nahi

asla badla to sirf akhirat main hi mumkin hy , or Islam sirf Delasa nahi dayta bhai
haqiqat deekhlata hy
daykhnay wala ho
 

snowballpk

MPA (400+ posts)
اے چاند یہاں نہ نکلا کر

بے نام سے سپنے دیکھا کر
یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
نہ لوگوں کے وہ خادم ہیں
ہے یہاں پہ کاروبار بہت
اس دیس میں گردے بکتے ہیں
کچھ لوگ ہیں عالی شان بہت
اور کچھ کا مقصد روٹی ہے
وہ کہتے ہیں سب اچھا ہے
مغرب کا راج ہی سچا ہے

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا

اے چاند یہاں نہ نکلا کر

{حبیب جالب}
 

Back
Top