Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وکیل بانی پی ٹی آِئی وکیل بیرسٹر علی ظفر کا بینچ پر اعتراض
چیف جسٹس نے عمران خان کے وکیل بیرسٹر علی ظفر کو بینچ پر اعتراض کرنے سے روک دیا
چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم بنچ نے عمران خان کی وکیل بیرسٹر علی ظفر کو بنچ پر اعتراض کرنے سے روک دیا…
ہ طریقہ نہیں کہ آپ کسی اور کی باری میں بولیں، ہم آپ کو سنیں گے،جب آپ کی باری آئے گی، ابھی بیٹھ جائیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
نظرثانی میں یہ حق صرف اٹارنی جنرل کا ہے. اپنی نشست پر تشریف رکھیں، چیف جسٹس کی علی ظفر کو ہدایت
جو ہوا ہے، وہ کورٹ میں بتادوں، کل جسٹس منیب اختر کو کل خط لکھا، اُنہوں نے وہ پوزیشن برقرار رکھی، میں نے جسٹس منصور علی شاہ کو کمیٹی میں بلایا، وہ نہیں، آئے، ان کے سیکرٹری سے رابطہ کیا تو اُن کے سٹاف نے اُن سے رابطہ کر کے بتایا کہ وہ بنچ شامل نہیں ہونگے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
جب تک منصور علی شاہ کمیٹی کا حصہ نہیں بنیں گے تب تک بینچ تشکیل نہیں دیا جا سکتا۔ بیرسٹر علی ظفر
https://twitter.com/x/status/1841011654076633180

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6uyrQDK.jpeg